حجامہ سنت نبویﷺ
حجامہ سنت نبویﷺ
طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور طبی مجربات کا ایک انمول خزانہ
از حکیم شہباز حسین اعوان کمالی سوہدروی گولڈ میڈلسٹ
₨ 400.00
2 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
حجامہ ایک قدیم اور انتہائی مفید طریقہ علاج ہے ۔ اسکی خاصیت یہ ہے کہ ہر قسم کے موسم اور ہر قسم کے علاقے میں مفید ہے ۔ چائنا کا یہ قومی طریقہ علاج ہے ۔
لیکن اسکی اصل اہمیت اور فضیلت یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکو پسند فرمایا اور اسکو اپنی سنت کا درجہ دیا۔ یعنی اب یہ بہترین طریقہ علاج کے ساتھ ساتھ مبارک سنت بھی ہے ۔
مصنف حکیم صاحب نے اس کتاب میں حجامہ کے متعلق کوئی ضروری چیز چھوڑی نہیں ہے جسکا تذکرہ نہ کیا ہو۔
حکیم صاحب خود بھی اس طریقہ علاج کو پسند کرتے ہیں ۔ لکھتے ہیں کہ میں خود بہت زیادہ سانس کی تکلیف میں مبتلا تھا پھر ایلوپیتھی کے ماہر اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے رابطہ کیا مگر استفادہ نہ ہوسکا ۔ ایک مرتبہ میں نے قمری تاریخ کے حساب سے 17 تاریخ کو سنت کے مطابق حجامہ کروایا تو مجھے شفاء مل گئی ۔ سارے ڈاکٹر بھی اس پر حیران ہوگئے ۔ اس کے علاوہ بھی میں نے کئی ایسے مریض دیکھے جن کو حیرت انگیز طریقے سے حجامہ کے ذریعے شفاء مل گئی ۔
حجامہ سے متعلق 70 سے زائد احادیث موجود ہیں جن میں سے چالیس احادیث کا ترجمہ اس کتاب میں نقل کردیا گیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5883471798354673/923450345581
Additional information
Weight | 0.288 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 207 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Idara Matbuat Sulemani |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hakeem Shehbaaz Hussain Aawan Kamali] |