حافظ قرآن اور تراویح
حافظ قرآن اور تراویح
حافظ قرآن کو عظمت قرآن سمجھانے والی ایک انوکھی کتاب ۔ یہ کتاب پڑھ کر حافظ قرآن کو سمجھ آئے گا کہ کس طرح صحابہ کرام اور اکابر کی کیفیت ہوتی تھی تلاوت کے وقت ۔ اور اس بات کا بھی خاص اہتمام کیا گیا ہے کہ تجوید کا اہتمام کرنا فرض ہے ۔
نیز اس کتاب میں شیخ القراء حضرت مولانا قاری رحیم بخش پانی پتی مرحوم کا تذکرہ بھی شامل ہے ۔ اور قاری طاہر رحیمی صاحب کے افادات بھی شامل ہیں ۔
₨ 700.00
13 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
حافظ قرآن اور تراویح
حافظ قرآن کو عظمت قرآن سمجھانے والی ایک انوکھی کتاب ۔ یہ کتاب پڑھ کر حافظ قرآن کو سمجھ آئے گا کہ کس طرح صحابہ کرام اور اکابر کی کیفیت ہوتی تھی تلاوت کے وقت ۔ اور اس بات کا بھی خاص اہتمام کیا گیا ہے کہ تجوید کا اہتمام کرنا فرض ہے ۔
نیز اس کتاب میں شیخ القراء حضرت مولانا قاری رحیم بخش پانی پتی مرحوم کا تذکرہ بھی شامل ہے ۔ اور قاری طاہر رحیمی صاحب کے افادات بھی شامل ہیں ۔
Additional information
Delivery Time | 5-7 Working Days |
---|---|
Published By | Idara Taleefat E Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Faqeeh UL Asr Hazrzt Maulana Ashraf Ali Thanvi RA |
Binding Type | Firm binding with Dust Cover |
Paper Quality | Normal |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔