Product Details
تاریخ کے اوراق پلٹنے پر معلوم ہوتا ہے کہ فرعون آخن آتن درحقیقت حضرت موسیٰ علیہ السلام سے اسی سال پہلے گزرا تھا ۔ وہ ایک عظیم مصلح تھا اور انسانی تاریخ کا اولین مفکر تھا ۔ ادیب، شاعر، توحید الٰہی کا پہلا گرم جوش مبلغ تھا ۔ عالمی امن اور انسانیت کا پہلا علمبردار تھا ۔
مگر وہ شخص تاریخ میں سوائے چند سطروں کے اور کہیں نظر نہیں آتا۔
لہٰذا اس بات کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ اس کے حالات کو لوگوں کے سامنے لایا جائے ورنہ ہمارے اہل مشرق جو قلیل المطالعہ لوگ ہیں وہ مغربی محققین کے ٹوٹے پھوٹے اور الٹے پھلٹے حقائق پر بھروسہ کرکے اُنکو سچ مان لیں گے ۔
مصنفہ توراکینہ قاضی لکھتی ہیں کہ اس کتاب کی تحریر میں حتی المقدور میں نے کوشش کی ہے کہ سچی اور کھری حقیقتوں کو سامنے لایا جائے اور انہی حقیقتوں کو قصہ کہانی کی طرز پر لکھا ہے ۔ البتہ پھر بھی تحقیق میں کوئی بات حتمی اور آخری نہیں ہوتی ۔ بالخصوص ایسی تاریخ سے متعلق جو ہزاروں سال پہلے کی ہو ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6074712442591319/923450345581
Additional information
Weight | 0.364 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 392 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Adbyat |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Taurakeena Qazi |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔