Product Details
۔”تاریخ پاکستان (ترقی اور تنزلی کا تجزیہ)” ایک غیر جانبدارانہ تحقیقی کتاب ہے جو حذیفہ ہاشمی کی کاوش ہے۔ یہ کتاب 1947 سے 2024 تک پاکستان کی سیاست، معیشت، معاشرت، ترقی، اور تنزلی کا جامع تجزیہ پیش کرتی ہے۔
کتاب میں مصنف نے پاکستان کی تاریخ میں رونما ہونے والی بڑی تبدیلیوں اور چیلنجز کو تفصیل سے بیان کیا ہے، جن کے مطالعے سے یہ احساس ہوتا ہے کہ ہم تاریخ کے ایک ایسے چکر میں پھنسے ہوئے ہیں جو بار بار خود کو دہرا رہا ہے۔ مصنف کے مطابق، پاکستان کے پاس وسائل کی کوئی کمی نہیں، لیکن ان وسائل کو مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کی اشد ضرورت ہے۔
یہ کتاب ان قارئین کے لئے اہم ہے جو پاکستان کی تاریخی، سیاسی، اور اقتصادی حقائق کو غیر جانبدارانہ نظر سے دیکھنا چاہتے ہیں۔ کتاب کا انداز تحقیقاتی اور سادہ ہے، جو قارئین کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔
“Tareekh-e-Pakistan (Progress and Decline Analysis)” is a research-based book authored by Huzaifa Hashmi. It offers a comprehensive analysis of Pakistan’s politics, economy, society, progress, and decline from 1947 to 2024.
The book meticulously examines the significant changes and challenges in Pakistan’s history, highlighting how the country seems trapped in a recurring cycle of events. The author asserts that while Pakistan is rich in resources, the need lies in utilizing them effectively.
This book is an essential read for those seeking an unbiased perspective on Pakistan’s historical, political, and economic realities. Its research-driven approach and clear narrative make it engaging and informative for readers.
Additional information
Weight | 1 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 560 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Book Fair Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Huzaifa Hashmi |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔