حیض و نفاس کے شرعی احکام

حیض و نفاس کے شرعی احکام

خواتین اور خصوصاً مدارس کی طالبات کے لئے نہایت آسان انداز میں مشقیں، فرضی سوالات اور جوابات

 390.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Add More 🙂 In Your cart

Product Details

احکامِ حیض، نفاس اور استحاضہ کو سیکھنے اور سمجھنے کی بہت اہمیت اور ضرورت ہے ۔ اس لئے اس موضوع پر جتنا کام کیا جائے وہ قابل ستائش ہے ۔

یہ رسالہ بھی اس موضوع پر ایک منفرد محنت ہے ۔ اسکی کئی خصوصیات ہیں ۔ سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ خواتین کو پڑھانے کے وقت تجربہ سے جو انداز سب سے سہل اور آسان معلوم ہوا اُسی انداز پر اس رسالہ کو مرتب کیا گیا ہے ۔

مصنفہ ام محمد نے کئی سالہ تجربہ کی روشنی میں ایک آسان کتاب ترتیب دی ہے جس میں آسان اور دلچسپ مثالوں کے ذریعے مسائل کو سمجھایا گیا ہے ۔ پھر انکی مشقیں بھی دی ہیں تاکہ مسائل کو اچھی طرح سمجھا جا سکے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6568036523225916/923450345581

Additional information

Weight0.12 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

88

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Al Manhal Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Um e Muhammad Hafiz u Allah

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔