Product Details
گنج مخفی
یونانی طب کے مجرب نسخے جن کی وجہ سے اس طب میں جان پڑ سکتی ہے ۔ حب ممسک مقوی، دافع جریان، بواسیر اور دیگر ایسی بیماریاں جن کے صدیوں سے مجربات موجود ہیں ۔ وہ سب اس کتاب میں لکھے ہوئے ہیں ۔ یہ کتاب اپنے نام کی طرح ایک مخفی خزانہ ہے ۔
از رئیس الاطباء حکیم محمد عبدالرحیم جمیل رح۔
Additional information
Number of Pages | 432 |
---|---|
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Idarah Matbuat e Sulemani |
Written By | Hakeem Muhammad Abdul Raheem Jameel RA |
Shipping Charges | FREE |
Binding Type | Hard Cover |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔