Description
حضرت مفتی اعظم کے سفر نامے
مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اپنی زندگی میں عمرہ و حج کے علاوہ بھی کئی اسفار کئے جن میں دیوبند، تھانہ بھون اور افریقہ کا سفر لائق ذکر ہے ۔ اس کتاب میں ان اسفار کے ایسے حالات بیان کئے گئے جو کہ پڑھنے والوں کے لئے بہترین معلومات اور نصائح کا ذریعہ ہیں ۔
اس کتاب پر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے اپنے تاثرات کا بھی اضافہ فرمایا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.