ہندوستان میں انگریزیوں کی حکومت
برصغیر میں انگریزوں نے جو ظالمانہ حکومت مسلط کررکھی تھی اُسکا اصلی چہرہ آپ اس کتاب میں دیکھ سکتے ہیں ۔
₨ 550.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
برصغیر اگرچہ اب انگریز کے پنجہ استبداد سے نکل چکا ہے اور یہاں ہند و پاک کے نام سے دو آزاد خود مختار مملکتیں قائمہ ہو چکی ہیں ۔ لیکن آج بھی انگریز اور دوسری سفید فام مغربی قومیں اس برصغیر کو للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ رہی ہیں اور ایسی شطرنجی چالیں چل رہی ہیں جن کے ذریعے ان دونوں مملکتوں کو اگر فوجی لحاظ سے نہیں تو اقتصادی اعتبار سے قابو میں رکھا جائے تاکہ اس قوم سے وہ انگریز اور مغربی لوگ فائدہ اٹھا سکیں ۔
اس سب صورتحال میں ضروری ہے کہ مغرب کی ان سفید فام باشندوں کو بالکل عریاں کردیا جائے جو ڈیڑھ سو برس تک برابر ہمارا خون چوستے رہے ہیں ۔ جنہوں نے بھوکے ننگے ہندوستان کی ھڈیوں پر اپنا قصر شاہی تعمیر کررکھا تھا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5717312475016219/923450345581
Additional information
| Weight | 0.300 kg |
|---|---|
| Binding Type | Low quality of Binding |
| Number of Pages | 176 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Jahan e Ilm o Adab |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | شوکت علی فہمی |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.








