حیات امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
امام شافعی رحمۃاللہ علیہ کے حالات و واقعات، ذات و صفات، تعلیمات اجتہادات،تصنیفات ،فقہی اصلاحات اور محدثانہ خدمات کا بیان
₨ 550.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
عزیز کامران اعظم سوہدروی صاحب کی تازہ ترین کتاب "حیات امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ" آپکے سامنے ہے ۔ اس موضوع پر کوئی زیادہ کتابیں موجود نہیں ہیں ۔ شاید اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ پاک و ہند میں شافعی المسلک لوگ بہت کم ہیں ۔ یہاں پر نہ شافعی مدارس ہیں اور نہ ہی مقلدین اور نہ ہی پرچاران امام شافعی موجود ہیں ۔
اس کتاب میں مصنف موصوف نے حضرت امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کے کوائف، حالات اور واقعات کے ساتھ ساتھ بوقلموں عنوانات پر بھی روشنی ڈالی ہے ۔ اُنکی اختلافات پر بھی خاطر خواہ تبصرے کئے ہیں ۔
بالخصوص امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ کی حدیثی خدمات پر تفصیل سے تبصرہ کیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5759177454173329/923450345581
Additional information
| Weight | 0.326 kg |
|---|---|
| Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
| Number of Pages | 241 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Book Corner |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | کامران اعظم سوہدروی |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











