حقوق العباد اور معاملات

حقوق العباد اور معاملات

اسلام کے اہم ترین شعبہ حقوق العباد اور خاص طور پر معاملات سے متعلق اسلامی احکام و فرائض کا مجموعہ ۔

دوسروں کے حقوق کی ادائیگی میں ہونے والی کوتاہیوں کی نشاندہی اور ان کی اصلاح کے لئے شریعت کی عام فہم تعلیمات ۔

 760.00

14 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اسلام کی تمام تعلیمات حقوق اللہ اور حقوق العباد کے گرد گھومتی ہیں ۔ یہ کتاب “حقوق العباد اور معاملات” مفتی تقی عثمانی صاحب کے افادات کا مجموعہ ہے ۔ یعنی مواعظ و خطبات ، مجالس و ملفوظات اور دیگر تالیفات سے مرتب کی گئی ہے ۔

کتاب کے شروع میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ احادیث مبارکہ دی گئی ہیں جو حقوق العباد اور معاملات سے متعلق ہیں ۔ گویا یہ حدیثیں کتاب کا متن ہیں اور باقی کتاب ان احادیث کی تشریح ہے ۔

آج کل معاشرہ میں حقوق کی ادائیگی کے سلسلہ میں جو حق تلفیاں ہورہی ہیں اُنکی نشاندہی پر مشتمل یہ کتاب فرد سے معاشرہ تک کی اصلاح کرتی ہے ۔ یہ ایک مکمل نصاب ہے جو ہر مسلمان کو اسلامی تعلیمات کا آئینہ دکھا کر اپنی اصلاح کی طرف متوجہ کرتی ہے ۔

Additional information

Weight0.402 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

327

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine, Good

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

از افادات

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مد ظلہم

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB