حلال و حرام کے احکام

حلال و حرام کے احکام

المعروف بہ عطر ھدایہ ۔ یعنی اس میں مصنف مولانا فتح محمد صاحب لکھنوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے کاروبار کی قسمیں، ایجاب و قبول کی شرطیں، نقد و ادھار معاملہ کا ضابطہ ۔ زر کی قسمیں اور احکام ۔ مضاربہ و مشارکہ کے اصول و احکام ۔ نیز اس طرح کے کاروبارہ حلال و حرام معاملات میں فرق واضح کرنے کے لئے ایک بہترین کتاب مرتب فرمائی ہے ۔

اس مفتی احسان اللہ شائق صاحب نے جدید ترتیب میں ڈھالا ہے ۔ مطبوعہ زمزم پبلشرز کراچی پاکستان ۔

 620.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حلال و حرام کے احکام

المعروف بہ عطر ھدایہ ۔ یعنی اس میں مصنف مولانا فتح محمد صاحب لکھنوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے کاروبار کی قسمیں، ایجاب و قبول کی شرطیں، نقد و ادھار معاملہ کا ضابطہ ۔ زر کی قسمیں اور احکام ۔ مضاربہ و مشارکہ کے اصول و احکام ۔ نیز اس طرح کے کاروبارہ حلال و حرام معاملات میں فرق واضح کرنے کے لئے ایک بہترین کتاب مرتب فرمائی ہے ۔

اس مفتی احسان اللہ شائق صاحب نے جدید ترتیب میں ڈھالا ہے ۔ مطبوعہ زمزم پبلشرز کراچی پاکستان ۔

Additional information

Weight 0.478 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

480

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Zam Zam Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Molana Fatah Muhammad Sahb Likhnawi