حیات حکیم العصر

حالات و واقعات اور خدمات حکیم العصر شیخ المحدثین، سراج العلماء، فخرالاماثل، محی السنہ الشیخ عبدالمجید لدھیانوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ شیخ الحدیث جامعہ باب العلوم کہروڑ پکا ۔ ساتویں امیر مرکزی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ۔

تالیف: مولانا محمد عمیر شاھین مدیر جامعہ محمدیہ حنفیہ میلسی ۔

 450.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مؤلف محمد عمیر شاہین مدیر جامعہ محمدیہ حنفیہ میلسی لکھتے ہیں کہ ایک دن حضرت حکیم العصر رحمہ اللہ تعالیٰ کی ملاقات و زیارت کے لئے راقم الحروف اپنے مادر علمی جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑ پکا آیا ہوا تھا ۔ جامع مسجد میں حضرت استاذ جی کی معیت میں نمازِ عصر ادا کی۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد جب مسجد سے باہر نکلنے لگے تو استاذ جی کے دائیں جانب شیخ منیر احمد منور صاحب تھے اور بائیں طرف یہ ناچیز تھا ۔

استاذ جی نے اپنے مخصوص انداز میں فرمایا کہ ایک بہت بڑے امام گزرے ہیں جو امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ کے پایہ کے مجتہد تھے اِنکے بارہ میں لکھا ہے کہ انکے اصحاب نے انہیں ضائع کردیا ۔ آپ تو ایسا نہیں کرو گے ؟

راقم الحروف لکھتے ہیں کہ میں نے اُسی دن سے دل میں طے کرلیا تھا کہ ساری زندگی اپنے شیخ کے افکار و علوم کو محفوظ کرنے اور اشاعت میں صرف کردوں گا ۔

اس کتاب کی تیاری میں بڑا مآخذ حضرت حکیم العصر کے خطبات، مجالس اور شیخ الحدیث حضرت مولانا منیر احمد منور صاحب مدظلہ تلامذہ اجل حضرت حکیم العصر رحمہ اللہ تعالیٰ اور خود یہ ناچیز ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5954392514580967/923450345581

Additional information

Weight0.490 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

349

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktabah Muhammadiaa

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1hSKghuYvLk7RJWchCMfxKp-BdSIbjnZk/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Mawlana Muhammad Omir Shaahin