Product Details
غنیۃ الطالبین” شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی شہرہ آفاق تصنیف ہے، جو زندگی کو روشن کرنے والی اور دنیا و آخرت کی کنجی سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے اسلامی مسائل کا حل درست تعبیرات کے ساتھ ملتا ہے، جو طالبینِ حقیقت کی مشکلات کو دور کرتا ہے۔ یہ کتاب علومِ معرفت، دینی و فقہی مسائل، اور روحانی و اخلاقی موضوعات پر مشتمل ہے، جو اپنی ہمہ گیر حیثیت کی حامل ہے۔ اگر آپ تصوف کی کتابیں، اولیاء اللہ کی تعلیمات یا روحانی ترقی کی خواہش رکھتے ہیں، تو “غنیۃ الطالبین” آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
“Ghunyat-ul-Talibeen” is a renowned work by Sheikh Abdul Qadir Jilani (may Allah have mercy on him), considered a beacon of light and a key to success in this world and the hereafter. This book provides comprehensive solutions to Islamic issues with correct interpretations, alleviating the difficulties of seekers of truth. It encompasses knowledge of spiritual insights, religious and jurisprudential matters, and spiritual and ethical topics, holding a universal status. If you are interested in Sufism books, teachings of the Awliya Allah, or seeking spiritual development, “Ghunyat-ul-Talibeen” is an excellent choice for you.
Additional information
Weight | 1 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 560 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Book Fair Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Mufti Muhammad Abdul Qadri Jeelani |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔