غم نہ کیجئے
غم نہ کیجئے
بیس لاکھ سے زائد فروخت ہونے والی عربی کتاب “لاتحزن” کا اردو ترجمہ ۔ از ڈاکٹر عائض بن عبداللہ القرنی ۔
پریشانیوں میں گھرے ہوئے لوگوں کے لئے امید کی کرن ۔ گھریلو، معاشرتی اور معاشی الجھن میں سکون بخش دستور العمل ۔ یہ کتاب زندگی سے مایوس حضرات اور ستم رسیدہ خواتین کے لئے راحت کا پیغام ہے ۔
₨ 550.00
Product Details
Additional information
Weight | 0.342 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 269 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Doctor Aiz Bin Abdullah Al QArni |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔