فضائل صحابہ

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ کی مایہ ناز کتاب فضائل صحابہ کا آسان اردو ترجمہ ۔

 1100.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Add More 🙂 In Your cart

Product Details

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے فضائل و مناقب پر دنیا میں بہت سی کتب لکھی گئی ہیں ۔ تمام محدثین کرام نے اپنی کتب احادیث میں فضائل صحابہ کے عنوان کو کتاب کا ایک لازمی جزو قرار دیا ہے ۔ جن میں صحابہ کرام کے فضائل و مناقب پر مشتمل احادیث شامل کی گئی ہیں ۔

یہ کتاب “فضائل صحابہ” امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ کی تالیف ہے ۔ اس موضوع پر یہ ایک امتیازی شان کی کتاب ہے ۔

۔1۔ اسمیں پہلے خلفائے راشدین کے فضائل بیان کئے گئے ہیں ۔ پھر بقیہ عشرہ مبشرہ، صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور پھر دوسرے اکابر اور مشہور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار، حالات وواقعات بیان کئے گئے ہیں ۔

۔2۔ ہر صحابی کے فضائل کے شروع میں مستند اور مختصر حالات زندگی تحریر کردئیے گئے ہیں جو اصل کتاب کا حصہ نہیں ہیں ۔

۔3۔ اصل عربی کتاب میں عنوانات نہیں تھے ، جس کی وجہ سے متعلقہ احادیث کی تلاش مشکل تھی ۔ اس لئے قارئین کی سہولت کے لئے اردو ترجمہ کے ساتھ ساتھ عنوانات بھی قائم کردئیے گئے ہیں تاکہ کتاب سے استفادہ مزید آسان ہوجائے ۔

۔4۔ احادیث کی تخریج کی گئی ہے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ اس کتاب میں موجود احادیث دیگر کن کتب احادیث میں مل سکتی ہیں ۔

۔5۔ چونکہ ایک حدیث کی کتاب مختلف کتب خانوں سے شائع ہوتی ہے جس کی وجہ سے جلد اور صفحہ کی تلاش مشکل ہوتی ہے اس لئے تخریج میں کتاب کا نام اور کتاب کے اندر کتاب کا نام اور باب کا نام بھی تحریر کردیا گیا ہے ۔

۔6۔ زیادہ تر تخریج مکتبہ شاملہ سے لی گئی ہے ۔

۔7۔ ضرورت کے مطابق احادیث کی تشریح کر دی گئی ہے ۔

۔8۔ جہاں بظاہر احادیث میں تعارض نظر آیا وہاں تعارض رفع کردیا گیا ہے ۔

۔9۔ ضعیف اور موضوع احادیث کی بھی نشاندہی کر دی گئی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5879342588795693/923450345581

Additional information

Weight1.43 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

966

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Ashra Mubashra

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/14Pn3YDJfPgsgvs5b76DPYs6Kg8nFhe2T/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Farooq Ahmad

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔