Product Details
۔”فضائل اعمال جدید” حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی شہرہ آفاق تصنیف کا جدید ایڈیشن ہے، جسے خصوصی طور پر اس نئے ایڈیشن میں آسان اور جامع بنایا گیا ہے۔
کتاب کی خصوصیات:۔
بڑا فونٹ:۔
کتاب کو بڑے اور واضح فونٹ میں شائع کیا گیا ہے تاکہ بزرگ قارئین بھی آسانی سے مطالعہ کر سکیں۔
آسان پیراگراف:۔
کتاب کو پیراگرافز کی صورت میں تقسیم کیا گیا ہے، تاکہ ہر مضمون کو سمجھنا آسان ہو۔
ضروری معلومات:۔
ہر رسالے کی اہم معلومات اور موضوعات کی وضاحت شامل ہے۔
اعراب والی عربی عبارات:۔
جدید رسم الخط میں اعراب کے ساتھ عربی عبارات لکھی گئی ہیں اور حوالہ جات بھی دیے گئے ہیں۔
عمل مختصر، ثواب زیادہ:۔
۔کتاب کے آخر میں “9 منٹ میں نو قرآن پاک” کے نام سے ایک رسالہ شامل ہے جو مختصر اعمال اور زیادہ ثواب پر مبنی ہے۔
منزل شامل:۔
روزانہ پڑھنے کے لیے “منزل” بھی اس ایڈیشن میں شامل کر دی گئی ہے۔
سوانح حیات:۔
حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مختصر سوانح حیات بھی شامل ہے۔
یہ کتاب ہر قاری کے لیے ایک نایاب تحفہ ہے، جو دین کی محبت، قرآن و سنت کی تعلیمات، اور نیک اعمال کی ترغیب کو فروغ دیتی ہے۔
“Fazaile Amaal Jadeed” is the modern edition of the renowned book by Maulana Zakariya Kandhalvi, featuring eight new updates to make it more accessible and effective for readers.
Features of the Book:
- Larger Font Size:
- Designed with large and clear fonts for easy reading, especially for elderly readers.
- Simplified Paragraphs:
- Topics are divided into easy-to-understand paragraphs for better comprehension.
- Essential Information:
- Each section includes key details and explanations about the subject.
- Arabic Text with Diacritics:
- Arabic phrases are presented with diacritics in a modern script, along with references.
- Short Acts, Great Rewards:
- Includes a special section titled “9 Minutes, 9 Quran Virtues,” focusing on short actions with great rewards.
- Manzil Included:
- The popular “Manzil” prayer is added for daily recitation.
- Brief Biography:
- A concise biography of Maulana Zakariya Kandhalvi is also included.
This book is a valuable gift for anyone seeking to deepen their faith, practice Quranic virtues, and embrace the teachings of Islam.
Additional information
Weight | 1.5 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 576 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Sheikhul Hadees Molana Muhammad Zakriya Sahb Kandhalwi |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔