فرزند اسرائيل
فرزند اسرائيل
توراکینہ قاضی کا ایک تاریخی ناول ۔
یہ ناول شاہِ بابل فاتح ارض بخت نصر کے حملہ یہودیہ اور یروشلم کی تباہی کے پس منظر میں لکھا گیا ہے ۔
₨ 530.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
قدیم اقوام عالم کی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے خوش ذوق اور صاحب علم و فضل قارئین کی تسکین ذوق کے لئے ایک بہترین ناول پیش خدمت ہے ۔
یہ ناول شاہ بابل فاتح ارض بخت نصر کے حملہ یہودیہ اور یروشلم کی تباہی کے پس منظر میں لکھا گیا ہے ۔
اس کے مصنف توراکینہ قاضی ایک بہترین ناول نگار ہیں جنہوں نے اس سے پہلے "صدائے جرس" ناول لکھا تھا جو عوام میں بے حد مقبول ہوا ۔ کئی قارئین نے ان سے مزید ناول لکھنے کی فرمائش کی ۔
تو مصنفہ نے کئی تحقیقی مضامین دیکھنے کے بعد اور سینکڑوں مواد جن کا تعلق تاریخ سے تھا اُنکو کھنگال کر یہ ایک بہترین ناول پیش کیا ۔
مصنفہ لکھتی ہیں کہ مجھے امید ہے کہ ورطہ تحریر میں لایا گیا یہ ناول پہلے سب ناولوں سے زیادہ مقبول اور بہترین ہوگا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6181814798548692/923450345581
Additional information
| Weight | 0.314 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 232 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Taurakeena Qazi |
| Publishing Date | June 2016 |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











