داستانِ مجاھد
نسیم حجازی کا ولولہ انگیز اور دلچسپی سے بھرپور ایک تاریخی اسلامی ناول ۔
جس کو پڑھ کر آج کے نوجوان کو مسلمانوں کی روشن تاریخ سے آگہی ملے گی ۔
₨ 800.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
نسیم حجازی اس کتاب کے پیش لفظ میں جو لکھتے ہیں وہ بڑی ہی عجیب وغریب بات ہے ۔ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ میں مسلمانوں کے نوجوانوں کو ولولہ اور برانگیختہ کرنے کے لئے ایک ناول لکھنا چاہتا تھا ۔ میں نے مجاھد کے عنوان سے ایک افسانے کا پس منظر تلاش کرنے کے لئے تاریخ اسلام کی کتابیں پڑھنا شروع کیں ۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ داستانِ ماضی پر موجود ہر مجاھد کا صفحہ دلکش افسانہ نظر آیا ۔
میں جو ایک پھول کی تلاش میں نکلا تھا تو آگے پورا باغیچہ پھولوں سے بھرا ہوا تھا ۔دیر تک میری نگاہیں اس دلفریب وادی میں بھٹکتی رہیں اور میرے ہاتھ ایک پھول کے بعد دوسرے پھول کی طرف بڑھتے رہے ۔ بالآخر میں نے ان تمام پھولوں کو ایک گلدستے کی صورت میں پیش کرنے کا ارادہ کیا ۔
میرا یہ گلدستہ دیکھ کر نوجوانوں کے دلوں میں اس وادی کی سیاحت کا شوق پیدا ہو یعنی تاریخ اسلام پڑھنے کی ترغیب ہوجائے تو میرا یہ ناول کامیاب ہوجائے گا اور میں سمجھوں گا کہ میری محنت کا پھل مجھے مل گیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5621828301240712/923450345581
Additional information
| Weight | 0.360 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 192 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Jahangeer Books |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Naseem Hajazi |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











