دنیا کے نامور طبیب (دوجلد)۔
دنیا کے نامور طبیب (دوجلد)۔
اطبائے کرام کے حالات پر مبنی تیرھویں صدی عیسوی کی عربی تالیف “عیون الابناء فی طبقات الاطباء” کا بہترین اردو ترجمہ ۔ یہ عربی کتاب علامہ ابن ابی اصیبعہ نے لکھی ہے اور حکیم عبدالمجید اصلاحی صاحب مرحوم نے اسکا ترجمہ کیا ہے ۔
اس کتاب میں بقراط، جالینوس، ارسطو، سقراط، فیثاغورس اور زکریا رازی جیسے مشہور اطبائے کرام کے حالات بھی درج ہیں ۔ یہ کتاب دلچسپ بھی ہے اور پُر از فنی معلومات بھی ۔ یعنی اطبائے کرام اور طلبائے طب کے لئے یہ بہت قیمتی خزانہ ہے ۔
₨ 1470.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
دنیا کے نامور طبیب (دوجلد)۔
اطبائے کرام کے حالات پر مبنی تیرھویں صدی عیسوی کی عربی تالیف "عیون الابناء فی طبقات الاطباء" کا بہترین اردو ترجمہ ۔ یہ عربی کتاب علامہ ابن ابی اصیبعہ نے لکھی ہے اور حکیم عبدالمجید اصلاحی صاحب مرحوم نے اسکا ترجمہ کیا ہے ۔
اس کتاب میں بقراط، جالینوس، ارسطو، سقراط، فیثاغورس اور زکریا رازی جیسے مشہور اطبائے کرام کے حالات بھی درج ہیں ۔ یہ کتاب دلچسپ بھی ہے اور پُر از فنی معلومات بھی ۔ یعنی اطبائے کرام اور طلبائے طب کے لئے یہ بہت قیمتی خزانہ ہے ۔
Additional information
| Weight | 2 kg |
|---|---|
| Binding Type | Artificial Leather Binding, Hard Cover |
| Number of Pages | 504+544=1048 |
| Paper Quality | Normal |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Volume/Jild | 2 Jild Complete |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | ALLAMA Hakeem Abdul Majeed Islahi |
| Published By | Matbooat e Sulaimani |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.














