دولت کی نفسیات (The Psychology of Money Urdu)۔
دولت کی نفسیات (The Psychology of Money Urdu)۔
دولت کی نفسیات” مورگن ہاؤسل کی مشہور کتاب
“The Psychology of Money”
کا اردو ترجمہ ہے، جسے طاہر منصور فاروقی نے ترجمہ کیا ہے۔ یہ کتاب دولت کمانے، سرمایہ کاری، اور ہر حالت میں خوش رہنے کے اصول بتاتی ہے، اور فنانس کی دنیا میں ایک بہترین کتاب کے طور پر مشہور ہے۔
₨ 1450.00
Product Details
دولت کی نفسیات
(The Psychology of Money Urdu)
مورگن ہاؤسل کی مشہور کتاب کا اردو ترجمہ ہے، جسے طاہر منصور فاروقی نے ترجمہ کیا ہے۔ یہ کتاب آپ کو ہر جگہ، ہر وقت، اور ہر قسم کے حالات میں خوش رہنے کے اصول سکھاتی ہے۔ مصنف نے شیئر مارکیٹ اور رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے بارے میں تفصیلی بحث کی ہے اور لوگوں کو دولت کمانے کی ترغیب دی ہے تاکہ وہ خود مختار ہو سکیں اور اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزار سکیں۔ یہ کتاب کئی سالوں تک فنانس کی بہترین کتاب کے طور پر مشہور رہی ہے اور ذاتی مالیات اور سرمایہ کاری کے موضوعات پر ایک قیمتی اثاثہ ہے۔
“The Psychology of Money Urdu” is the Urdu translation of Morgan Housel’s famous book “The Psychology of Money”, translated by Tahir Mansoor Farooqi. This book teaches you principles to remain happy in all places, at all times, and in all kinds of circumstances. The author discusses people investing in the stock market and real estate, encouraging others to earn wealth so they can become financially independent and live life on their own terms. This book has been renowned as one of the best finance books for several years and is a valuable resource on personal finance and investment topics.
Additional information
Weight | 1.5 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 208 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Book Fair Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | TAHIR MANSOOR FAROOQI |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔