Description
آج کل کے دور میں ہر فرد انفرادی سطح سے لے کر اجتماعی سطح تک گوناگوں مصائب و مشکلات کا شکار ہے ۔ انسانی زندگی کا ہر طبقہ پریشانی کے بھنور میں ایسا پھنستا چلا جارہا ہے کہ ہر کوشش کے باوجود مصائب کا جال کھال میں پیوست ہوتا جارہا ہے ۔
آج کل کے ماحول میں آبر و جان کو بے سکونی اور بدامنی کا اندیشہ ہے تو ان حالات میں ایک مسلمان کس طرح اپنے عقائد و اعمال اور جان و آبرو کی حفاظت کرسکتا ہے ؟۔
اس کتاب میں ایسا بہترین دستور العمل دیا گیا ہے جو ہرمسلمان کے دل میں ابھرنے والے سینکڑوں سوالات کا تسلی بخش جواب ہے ۔
اس کتاب کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ موجودہ دور کے ہر مسلمان کی تقریباً تمام دینی و دنیاوی مشکلات کا حل پیش کرتی ہے ۔ مزید یہ کہ یہ کتاب شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات کے مجموعہ ہے یعنی جو اتنی بڑی شخصیت ہیں کہ انکی تحریرات کو نہ صرف اپنے بلکہ اغیار بھی تسلیم کرتے ہیں ۔
یہ کتاب آج کے پریشان حال مسلمانوں کے لئے بہترین تجویز ہے ۔ اعلیٰ امپورٹڈ کاغذ پر خوبصورت طباعت میں دستیاب ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5732880283475653/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.