دور حاضر کے مذاھب اور فرقے

دور جدید میں کفر نے ایسی جدید شکلیں اختیار کرلی ہوئی ہیں جن سے عالم اسلام سمیت دنیا بھر کے اربوں انسان متاثر ہیں ۔ چنانچہ اس امر کی شدید ضرورت ہے کہ ان فرقوں اور مذاھب کا مکمل تعارف ذہن نشین کیا جائے اور لوگوں کو انکے شرور سے آگاہ کیا جائے ۔

 750.00

Out of stock

Product Details

اس کتاب میں پہلے اسلام اور اسکی طرف منسوب جماعتوں کا تذکرہ ہے ۔ اس کے بعد یہودیت، اسکی تنظیموں او رفلسفوں کا ذکر ہے اور پھر عیسائیت، اسکی طرف منسوب فرقوں اور اسکے آغوش میں جنم لینے والے فلسفوں کا ذکر ہے ۔ آخر میں مختلف مشرقی ادیان، فلسفیانہ مذاھب، ادبی مکاتب فکر اور مختلف سیاسی، اقتصادی، سائنسی، فلسفیاتی نظریات کا تذکرہ قلم بند کیا گیا ہے ۔ ہر مضمون کے آخر میں مزید معلومات کے لئے اہم مراجع ذکر کئے گئے ہیں ۔ یہ مراجع اردو، پشتو، عربی انگلیش، فرنچ، ترکی اور ہسپانوی زبانوں میں ہیں ۔

اس کتاب کا بنیادی مرجع “الموسوعہ المیسرہ فی الادیان والمذاھب والاحزاب المعاصرہ” ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8610082395730073/923450345581

Additional information

Weight0.380 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

303

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal with Two Color printing

Published By
Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1mfSAHea9Hj5gMsmjDjIhGV4yLdGuapsN/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Mufti Anwr Khaan