دانش عرب و عجم

دانش عرب و عجم

اس کتاب میں بہت ساری حکایات جمع ہیں ۔ ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے اس کتاب میں عرب و عجم کی ہزارہا حکایات میں سے تاریخی اور دانشمندی سے بھرپور 381 حکایات جمع کی ہیں ۔ جو دانشوران ایران و عرب کے طویل مشاہدہ وتجربات کا نتیجہ ہیں ۔

نیز اس کتاب میں 127 لطائف بھی ذکر کئے ہیں تاکہ پڑھنے والے اکتا نہ جائے ۔ اردو زبان میں اس جیسا اخلاقی حکایات کا مجموعہ ابھی تک موجود نہیں تھا ۔

 720.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

دانش عرب و عجم

اس کتاب میں بہت ساری حکایات جمع ہیں ۔ ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے اس کتاب میں عرب و عجم کی ہزارہا حکایات میں سے تاریخی اور دانشمندی سے بھرپور 381 حکایات جمع کی ہیں ۔ جو دانشوران ایران و عرب کے طویل مشاہدہ وتجربات کا نتیجہ ہیں ۔

نیز اس کتاب میں 127 لطائف بھی ذکر کئے ہیں تاکہ پڑھنے والے اکتا نہ جائے ۔ اردو زبان میں اس جیسا اخلاقی حکایات کا مجموعہ ابھی تک موجود نہیں تھا ۔

Additional information

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

246

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Al Faisal Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Dr. Ghulam Jeelani Barq