بادشاہوں کی آپ بیتیاں

بادشاہوں کی خود نوشت آپ بیتیاں اور اُنکے حالاتِ زندگی ۔

 1500.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ہندوستان کی تاریخ میں بہت سارے بادشاہ گزرے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے جن لوگوں کو بادشاہت عطا کی تھی تو ہر حاکم شہنشاہ بادشاہ کا الگ رنگ ہوتا تھا ۔ کوئی بادشاہ جنگ و جدال اور رعب داب میں زیادہ ہوتا تھا ۔ کوئی بادشاہ اپنی رعایا کی فکر میں خود کو گھلاتا تھا ۔

کوئی بادشاہ صنعتی ترقیاتی اور مالی ترقی کے حوالے سے بہت فکرمند رہتا تھا ۔

بعضے ایسے بادشاہ بھی گزرے ہیں جو عیاشی پرست اور سلطنت کے امور سے بالکل غافل ہوا کرتے تھے ۔

ان لوگوں کی زندگی پڑھنے میں بڑی عبرت اور نصیحت ہے ۔

اس کتاب میں بادشاھوں کی فہرست کے ساتھ اُنکی بولتی ہوئی زندگی اُنہی کے قلم سے یعنی خودنوشت سوانح آپ کے سامنے ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5524574400985410/923450345581

Additional information

Weight0.72 kg
Binding Type

Perfect Binding with Dust Cover

Number of Pages

244

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Book Corner

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Hamid Siraj

Printing

Fine Printing With Colored Images.