بڑی منزل کا مسافر
بڑی منزل کا مسافر
از قاسم علی شاہ ۔
کامیابی میں بڑا وقت لگتا ہے ۔ یہ کوئی جلدی والا کام نہیں ہے ۔ بڑی منزل کے مسافر کو یاد رکھنا چاہئے ۔
₨ 790.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
قاسم علی شاہ ملک پاکستان کے معروف و مشہور موٹیویشنل اسپیکر ہیں ۔ آپکی کتابوں سے جوانوں میں نئی امنگ اور زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ پیدا ہوتا ہے ۔
اب تک سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں لوگ آپ کے لیکچر اور باتیں سن کر زندگی میں کامیاب ہوچکے ہیں ۔
یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپکا مشن بہت بڑا ہے ۔ آپکی منزل بہت بڑی ہے اور آپ نے بہت سارا سفر طے کرنا ہے تو کون کون سی ضروری باتیں آپکو یاد رکھنی پڑیں گے ۔
زندگی میں کون کون سے اہم سبق ایسے ہیں جن کو سیکھ لینے کے بعد آدمی بڑی منزل کا مسافر بن جاتا ہے اور سفر کے کسی بھی حصہ میں اُسکا حوصلہ نہیں ٹوٹتا ۔ وہ پریشان نہیں ہوتا ۔ اگر آپ کاروباری ہیں یا بہت پیسہ کمانا چاہتے ہیں یا پھر بہت لمبا سفر طے کرنا چاہتے ہیں تو اس کتاب سے آپکا سفر آسان، مختصر اور خوشگوار بن جائیگا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5866300193435333/923450345581
Additional information
Weight | 0.400 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 255 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine, Yellow Paper |
Published By | Qasim Ali Shah |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qasim Ali Shah |