بھجۃ المھتدی لایضاح الترمذی
بھجۃ المھتدی لایضاح الترمذی
درجہ عالمیہ کے طلبائے کرام اور طالبات کے لئے جامع الترمذی کے شرح پر مبنی ایسی کتاب جو کہ درسی ضروریات کو پورا کردے گی ۔ حدیث اور فقہ کے فنی مباحث اختصارا انضباط کے ساتھ ہاتھ لگ جائیں گے ۔ اس کتاب کا انداز تقریر، کیفیت اور کمیت کے اعتبار سے اول تا آخر بالکل ایک جیسا ہے ۔
مصنف : مولانا فرید احمد حقانی بالاکوٹی، استاذ الحدیث جامعہ عثمانیہ اے بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور ۔ مطبوعہ : مکتبۃ الحسن ۔
₨ 990.00
Product Details

Additional information
Weight | 0.632 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 591 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Maktabatul Hassan |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Fareed Ahmad Haqani balakoti |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔