بانگِ دُھل

اردو شاعری میں امام دین گجراتی کا مجموعہ بانگ دھل

امام دین گجراتی اردو شاعری میں بڑے استاذ گزرے ہیں ۔ جن کی شاعری کے علاوہ بھی اللہ نے اُنکو بڑی عزت شہرت اور اکرام سے نوازا تھا ۔

 450.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

بانگ دھل کا پہلا ایڈیش 1932 میں شائع ہوا تھا ۔ اسکی قبولیت اور شہرت کا عالم یہ تھا کہ تمام نسخے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئے ۔ ایک ہزار ہی تو کاپی تھی کس کس کے ہاتھ لگتی ۔ جوں جوں پھیلتی گئی ۔ اپنی خوشبو پھیلاتی گئی ۔

بہت سارے لوگوں کا اصرار ہوا کہ بانگ دھل کا دوسرا ایڈیشن جدید کلام اور اضافوں کے ساتھ جلد از جلد شائع کیا جائے ۔

اس کتاب کے پہلے حصے میں استاذ امام دین گجراتی صاحب کا سابقہ کلام اور دوسرے حصہ میں 1932 کے بعد کا کلام درج ہے ۔ جنگ سے پیش آمدہ مشکلات کے باعث کاغذ اور کتابت اتنے اعلیٰ معیار کی نہیں ہے ۔ مگر اس مجموعہ میں جابجا حواشی کے ذریعے الفاظ جدیدہ اور نئی تراکیب کی تشریح کردی گئی ہے ۔ تاکہ شعر و شاعری میں مبتدی لوگ استاذ کا کلام کماحقہ سمجھ سکیں اور اس سے لطف اندوز ہونے سے محروم نہ ہوں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9131010343591392/923450345581

Additional information

Weight0.328 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

400

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Abdullah Academy

Shipping Charges

FREE

Written By

Imam Deen Gujrati

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop