بستان العارفین

بستان العارفین

اصلاح و تربیت کے لئے ایک جامع کتاب

عربی تصنیف: سید العرفاء قدوۃ الصلحاء نصر بن محمد بن ابراہیم ابو اللیث سمرقندی

اردو ترجمہ: مولانا عبدالمجید انور رحمہ اللہ تعالیٰ

مع حاشیہ : مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

 600.00

8 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

بستان العارفین

فقیہ ابواللیث ثمرقندی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تالیف ہے ۔ آپ کو شہرت علمی کے ساتھ ساتھ تقویٰ پرہیزگاری کا بھی اعلیٰ مقام حاصل تھا ۔ آپ نے جو مفید اور علمی کتابیں لکھی ہیں اُنہی میں سے ایک یہ کتاب بھی ہے ۔ یہ کتاب عوام وخواص کی دینی و دنیاوی امور کی اصلاح پر مشتمل ہے ۔ کوئی ضروری عنوان ایسا نہیں ہے جس کے متعلق اس کتاب میں مواد موجود نہ ہو ۔

فقیہ زاہد نصر بن محمد بن ابراہیم سمرقندی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی اس کتاب میں ایسے علمی فنون جمع کردئیے ہیں جن سے بے خبر اور دور رہنا عوام و خواص کے لئے مناسب نہیں ہے ۔ میں نے ان علمی فنون کو بہت سی مختلف کتابوں سے اخذ کیا ہے ۔ ایسی باتوں کو لیا ہے جو ناظر اور شائع حضرات کے لئے بہت ہی واضح ہوں ۔ جس مسئلہ کو کتاب و سنت اور آثار سے مدلل کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی اُسکے دلائل ذکر کردئیے ہیں ۔ پیچیدہ اور مشکل کلام سے پرہیز کیا ہے ۔ احادیث کی سندوں کو حذف کردیا ہے تاکہ پڑھنے والوں پر آسانی اور سہولت رہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5887800127945694/923450345581

Additional information

Weight0.376 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

286

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

مصنف:۔

سید العرفاء قدوۃ الصلحاء نصر بن محمد بن ابراھیم ابو اللیث السمرقندی قدس سرہ

اردو ترجمہ:۔

مولانا عبدالمجید انور رحمہ اللہ تعالیٰ

مع حاشیہ:۔

مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ