بالوں کے امراض – بالوں کی صحت، وجوہات، اور علاج پر مکمل رہنما

بالوں کے امراض – بالوں کی صحت، وجوہات، اور علاج پر مکمل رہنما

بالوں کے امراض کی یہ کتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے، جس میں بالوں کی صحت، امراض، وجوہات، اور ہومیوپیتھک علاج کے طریقے شامل ہیں۔

کالم نگار جناب ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب جو کئی کتابوں کے مصنف ہیں اور ہومیو پیتھک ایجوکیشن اینڈ تحقیق فاؤنڈیشن یعنی
HERF
کے بانی ہیں ۔
مصنف روالپنڈی کے شہر میں کامیاب ہومیو پیتھک پریکٹس 1998 سے کاررہے ہیں اور خاصی شہرت رکھتے ہیں ۔

 930.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

بالوں کے امراض ایک معلوماتی اور مفید کتاب ہے جو بالوں کی صحت، مسائل، اور علاج کے بارے میں تفصیلی رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ یہ کتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے:۔

پہلا باب: بالوں کے بارے میں بنیادی معلومات – بال کیا ہیں اور وہ کیسے اگتے ہیں؟
دوسرا باب: بالوں کے امراض اور ان کی وجوہات
تیسرا باب: بالوں کی صحت اور تندرستی کے اہم اصول
چوتھا باب: بالوں کے امراض سے بچاؤ کے طریقے
پانچواں باب: ہومیوپیتھک طریقہ علاج

یہ کتاب ان لوگوں کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے جو بالوں کی صحت کے مسائل جیسے بالوں کا گرنا، خشکی، دو منہ والے بال، اور گنج پن کا حل تلاش کر رہے ہیں۔
ہومیوپیتھک علاج کی تفصیلات اس کتاب کو اور بھی منفرد بناتی ہیں۔

Hair Diseases is an informative and practical book that provides in-depth guidance on hair health, problems, and treatments. This book is divided into five chapters:

  • Chapter 1: Basic knowledge about hair – What are hair and how do they grow?
  • Chapter 2: Hair diseases and their causes
  • Chapter 3: Key tips for maintaining healthy and strong hair
  • Chapter 4: Prevention methods for hair problems
  • Chapter 5: Complete Homeopathic treatment for hair issues

This book is ideal for those facing hair health problems like hair fall, dandruff, split ends, and baldness, and seeking effective solutions.
The detailed section on homeopathic treatment makes it even more valuable.

📢 Order now and take the first step toward healthier, stronger hair

۔📢 زید کتابیں دیکھنے کے لیے وزٹ کریں:۔
🔗 ہمارے آن لائن بک اسٹور پر مزید کتابیں دیکھیں

Additional information

Weight0.468 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

351

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Jawaid Iqbal

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔

Pin It on Pinterest

Share This