التکشف عن مہمات التصوف اردو

التکشف عن مہمات التصوف اردو

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مایہ ناز تصنیف ۔
تصوف کے سینکڑوں دقیق مسائل کا قرآن و حدیث سے استنباط

 1070.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں کہ میرے پاس کئی لوگوں کے خطوط اور سوالات مسلسل آتے رہتے تھے اور ہر سالک کو مختلف علوم و اعمال کی تعلیم و تلقین کی ضرورت ہوتی تھی ۔ لیکن یہ تعلیم کیونکہ زبانی ہوتی تھی تو اس لئے بعض اوقات بوجہ ضیق وقت یا عدم استحضار فی الذہن بعض امور کے بیان و اظہار میں متکلم سے فروگزاشت ہوجانے کا خطرہ رہتا تھا اس لئے اتفاقی اختلافات یعنی جو باتیں اکثر و بیشتر پوچھی جاتی تھیں جو اعتراضات بار بار پوچھے جاتے تھے اُنکی تلافی صرف مضامین کے مقید بالکتاب کردینے سے ہی ہوسکتی ہے ۔ اگرچہ اس فن میں کثرت سے کتابیں موجود ہیں لیکن ان سب کتابوں کا دیکھنا صعوبت سے خالی نہیں ہے ۔

احقر نے ان ضرورتوں پر نظر کرکے ان کتب سے ملتقط کرکے اپنے مختلف رسالوں میں متفرق مقامات پر ایسے مہمات سے تعرض بھی کیا ہے مگر ان رسائل کا اول جمع کرنا پھر اول سے آخر تک بالاستیعاب انکا مطالعہ کرنا پھر انکا ذہن میں رکھنا تشتت و تکلف سے خالی نہیں ہے ۔ اس لئے میں نے سب مہمات علمیہ وعملیہ کو منتخب کرکے جمع کردیا ہے۔

اس کتاب کے تین حصے ہیں ۔ پہلا حصہ کم استعداد رجال ونساء کے لئے ہے ۔ دوسرا حصہ متوسط استعداد والوں کے لئیے ہے ۔ تیسرا حصہ اہل علم کے لئے ہے اور ہر حصہ میں جو متفق مضامین رسائل سے لئے ہیں وہ بتفاصیلہا وبعینہا منقول ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5286917984747699/923450345581

Additional information

Weight0.76 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

728

Paper Quality

Normal

Delivery Time

5-7 Working Days

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Ashraf Ali Thanwi RA

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop