آسان ترجمہ قرآن -مفتی تقی عثمانی
آسان ترجمہ قرآن -مفتی تقی عثمانی
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا اردو تفسیری ترجمہ قرآن ۔
آسان عام فہم انداز میں ۔ رنگین پرنٹ مختصر تفسیر کے ساتھ ۔
₨ 5500.00
7 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
توضیح القرآن یعنی آسان ترجمہ قرآن ۔ مفتی تقی عثمانی صاحب کا ایک علمی شاھکار ہے جس نے بھٹکے ہوئے مسلمانوں کو قرآن میجد کے دوبارہ نزدیک کردیا ۔
ہر عام شخص کے لئے قرآن کو سمجھنے کا موقع فراہم کیا ۔
یہ ترجمہ اپنی جامعیت کی وجہ سے مترجم کی علمی تحقیق کا اظہار کرتا ہے ۔
اکثر علمائے کرام یہ فرماتے ہیں کہ بڑے بڑے مشکل مقام جو تفسیروں میں بھی دیکھنے سے حل نہیں ہوتے تھے وہ اس ترجمہ سے ہمیں سمجھ میں آجاتے ہیں ۔
مترجم مشہور و معروف شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے یہ تحقیق ساڑھے تین سال کے عرصے میں تحریر کی ہے ۔ اسکا اکثر حصہ دوران سفر میں لکھا گیا ۔
یہ اتنی مقبول ہوئی کہ پاکستان کی تاریخ میں کوئی بھی اسلامی کتاب اتنی زیادہ تعداد میں اتنے کم وقت میں شائع نہیں ہوئی جتنی اسکو شہرت اور پذیرائی ملی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8609341909136672/923450345581
Additional information
Weight | 1.650 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 1309 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Imported paper fine quality |
Published By | Maktaba Maarif ul Quran |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahib |