Description
ایک منٹ کا مدرسہ جس میں روزانہ کا ایک منٹ کا سبق ترتیب دیا گیا ہے ۔
اسمیں نماز کی سورتوں اور دعاؤں کا ایک ایک لفظ کا ترجمہ بتایا جاتا ہے ۔ برسوں لوگ نماز پڑھتے ہیں مگر ترجمہ معلوم نہیں ہوتا ۔
دوسرے نمبر پر اس میں ہر روز نماز کی ایک سنت سکھائی جاتی ہیں تاکہ مکمل نماز خشوع وخضوع والی سنت کے مطابق ہوجائے ۔
تیسرے نمبر پر بڑے بڑے کبیرہ گناہ جن سے بچتے رہنا بے حد ضروری ہے اُنکی تفصیل روزانہ ایک گناہ کے بارے میں بتایا جاتا ہے ۔
چوتھا سبق گناہوں کے نقصانات پر مشتمل ہے ۔
پانچواں سبق نیکیوں کے فائدے اور نیکیوں کی ترغیب پر مشتمل ہے ۔
یہ ایک منٹ کا مدرسہ ہر مسجد اور ہر گھر میں پڑھ کر سنانا چاہئے بالخصوص فجر کی نماز کےبعد یا عصر کی نماز کے بعد ۔ اس کو پڑھ کر سنانے میں صرف ایک منٹ لگتا ہے لیکن اسکا فائدہ بہت زیادہ ہوتا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6780580321968580/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.