اہل دل کے تڑپا دینے والے واقعات

اہل دل کے تڑپا دینے والے واقعات

کلام اللہ تعالیٰ کا ایک حصہ واقعات اور قصص پر مشتمل ہے ۔ جس کا مقصد کسی بڑی حقیقت کو واقعاتی اور تمثیلی انداز میں ذہن نشین کرنا ہے ۔ اس کتاب میں بھی اسی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے واقعات کو جمع کیا گیا ہے ۔

مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کی یہ کتاب انتہائی دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے ۔ اس میں ہر واقعہ کو خصوصی عنوان کے تحت ذکر کیا گیا ہے ۔ اور جن الفاظ میں حضرت والا نے بیان کیا بالکل اٰسی طرح لکھا ہوا ہے ۔ حضرت کی تمام کتابوں کے واقعات جو اس عنوان سے متعلق تھے وہ سب اسمیں جمع ہوگئے ہں ۔

 2590.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

اہل دل کے تڑپا دینے والے واقعات

کلام اللہ تعالیٰ کا ایک حصہ واقعات اور قصص پر مشتمل ہے ۔ جس کا مقصد کسی بڑی حقیقت کو واقعاتی اور تمثیلی انداز میں ذہن نشین کرنا ہے ۔ اس کتاب میں بھی اسی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے واقعات کو جمع کیا گیا ہے ۔

مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کی یہ کتاب انتہائی دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے ۔ اس میں ہر واقعہ کو خصوصی عنوان کے تحت ذکر کیا گیا ہے ۔ اور جن الفاظ میں حضرت والا نے بیان کیا بالکل اٰسی طرح لکھا ہوا ہے ۔ حضرت کی تمام کتابوں کے واقعات جو اس عنوان سے متعلق تھے وہ سب اسمیں جمع ہوگئے ہں ۔

Additional information

Weight1.622 kg
Binding Type

Firm binding with Dust Cover

Number of Pages

Total 1200

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba-ul-Faqeer

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Molana Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi

Volume/Jild

4 Jild

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop