Description
عدالتی فیصلے
رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم ، خلفائے راشدین، خلفائے اسلام اور قاضیان اسلام کے عدالتی فیصلے ۔ دور رسالت سے موجودہ دور تک تاریخ ساز فیصلے بالخصوص تازہ ترین دورحاضر کی عالمی شخصیت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب، پیر محمد کرم شاہ الازھری اور پاکستان کی شرعی عدالت کے دیگر جج صاحبان کے فیصلے ۔
اس کتاب میں ختم نبوت کے متعلق پاکستانی شرعی عدالت کے تاریخ ساز فیصلے بھی شامل کئے گئے ہیں ۔ جو کہ مولانا اللہ وسایا صاحب شاہین ختم نبوت نے فراہم کئے ۔ خاص طور پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین بڑے فیصلے بھی اس میں شامل ہیں ۔
کتاب کے مرتب مولانا احمد ندیم صاحب (فاضل دارالعلوم کراچی) ہیں ۔ اور طابع ادارہ تالیفات اشرفیہ ۔
Reviews
There are no reviews yet.