تفہیمات مسلم (شرح مسلم جلد اول)۔

تفہیمات مسلم (شرح مسلم جلد اول)۔

درجہ عالمیہ بنات کے جدید وفاقی نصاب کے مطابق ۔ اردو شرح مسلم شریف جلد اول ۔

مرتب اول: مولانا مفتی کفیل الرحمن نشاط عثمانی

جدید ترتیب: اشرفیہ مجلس علم و تحقیق

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 2430.00

11 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

ناشر “قاری محمد اسحاق ملتانی” لکھتے ہیں:۔

۔”کچھ عرصہ قبل اکابر دارالعلوم دیوبند کے افادات پر مشتمل شرح “تفہیم المسلم” حاصل ہوئی جو کہ علامہ شبیر احمد عثمانی اور مولانا مفتی کفیل الرحمن نشاط عثمانی کے افادات کا مجموعہ تھا ۔ لیکن اسکے مطبوعہ اجزاء نامکمل تھے ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ نے ارباب علم میں سے مولانا محمد اکبر صاحب اور دیگر اکابر کی سرپرستی میں “اشرفیہ مجلس علم و تحقیق” سے اسکی تکمیل کروائی”۔

اس شرح میں مکمل عربی معرب متن کے ساتھ عام فہم اور سلیس ترجمہ شامل ہے ۔

اس اردو شرح تفہیمات مسلم جلد اول للبنات میں محدثین کرام اور فقہائے کرام کے علمی مباحث اور اجزائے حدیث پر مفصل کلام، علمی فوائد اور تشریحی نکات جیسی خصوصیات شامل ہیں ۔

یہ کتاب صحیح مسلم کی جلد اول یعنی “کتاب الایمان” سے “کتاب العتق” تک کی اردو شرح ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5540318839411168/923450345581

Additional information

Weight 1.222 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

702

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Maulana Mufti Kafeel Arrahman Neshat Usmani RA