حدیث ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:۔
جب تم مرغ کو بانگ دیتے ہوئے سُنو تو اللہ رب العزت سے اُس کے فضل کے لئے دُعا کرو کیونکہ مرغ نے فرشتے کو دیکھا ( فرشتہ کو دیکھ کر مرغ بانگ دیتا ہے) اور جب تم کسی گدھے کی آواز سُنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگوص لا حول ولا قوۃ الا باللہ کہو) کیونکہ وہ شیطان کو دیکھ کر آواز کرتا ہے۔
(حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث ))
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





