مجاہد کا خون مشک کا قطرہ ہے

مجاہد کا خون مشک کا قطرہ ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص بھی اللہ کے راستے میں زخمی کیا گیا ہوگا ، وہ قیامت کے دن زخمی ہی اُٹھے گا۔ اُس کے زخم سے جو خون جاری ہوگا اُس کا رنگ تو خون جیسا ہوگا مگر اُس کی خوشبو مشک جیسی ہوگی ۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop