مسکین زیادہ مستحق ہے نہ کہ بھکاری
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسکن وہ شخص نہیں جسے ایک یا دو کھجور اور ایک دو لقمے در بدر پھرائے رکھیں ( ایک یا دو لقمے حاصل کرنے کے لئے دربدر مانگتا پھرے بلکہ یہ شخص بھکاری ہے) اصل مسکین وہ ہے جو مانگنے سے بچتا رہے( جو بلا وجہ کسی مخلوق کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائے اور حتی الامکان بچتا رہے ، محنت کرتا رہے مگر ضروریات پوری نہ ہوتی ہوں، یہ زیادہ مستحق ہے صدقہ خیرات اورعطیات کے )۔
(مفہوم حدیث: ۶۳، قول اللّٰہ : لا یسئلون الناس الحافا، صحیح البخاری ، کتاب التفسیر)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





