مَردوں اور عورتوں کو مشابہت سے بچنا چاہئے

مَردوں اور عورتوں کو مشابہت سے بچنا چاہئے

حضرت اِبن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اُن مَردوں پر لعنت بھیجی ہے جو عورتوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرلیں (زیب و زینت کی جو چیزیں عورتوں کے ساتھ مخصوص ہیں بالیاں، ہار اور کانٹے وغیرہ۔ اگر کسی مَرد نے اِن کو پہن لیا تو اُس پر حضور علیہ السلام کی لعنت برسے گی) اور ایسی عورتوں پر بھی لعنت کی ہے جو مَردوں کی مشابہت اختیار کریں (مَردوں کا لباس اور اعمال وافعال عورتوں سے مختلف ہیں، اگر کوئی عورت اُن افعال کو اپنائے گی تو اُس پر اللہ کے نبی کی لعنت ہوگی)۔

(مفہوم حدیث: ۵۴۹۳، باب: المتشبھون بالنساء والمتشبھات بالرجال، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop