دولت روک لینے سے معاشرہ میں غربت پھیلتی ہے

دولت روک لینے سے معاشرہ میں غربت پھیلتی ہے

حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خرچ کرو (اللہ کی راہ میں خرچ کرتے رہو) اور شمار مت کرو (اللہ کے راستے میں بے حساب خرچ کرنا سیکھو) ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تمہیں گن گن کر دیں گے۔ اور حفاظت کر کے مت روک لو ( یعنی ضرورت سے زائد جتنا مال بھی ہے اُس کو کڑی حفاظت کے ساتھ روک کر رکھنا منع ہے، کیونکہ معاشرہ میں مال کی تشکیل ہوگی تو ہی تقسیم ہوگی، اگر تم نے مال اپنے پاس روک لیا ) تو اللہ تعالیٰ تمہارا رزق روک دیں گے۔

(مفہوم حدیث: ۲۴۲۹، باب ھبۃ المرأۃ لغیر زوجھا، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop