ظالم اور دشمن سے حفاظت کا وظیفہ
جو شخص اس دعاء کو ہمیشہ فجر کی فرض وسنت کے درمیان دس (10) مرتبہ پڑھ لیا کرے۔۔اور کاغذ پر لکھ کر اپنے بازو پر باندھ لے تو کوئی دشمن اس پر غالب نہ آئے گا۔۔۔وہ دعاء یہ ہے:۔
۔”سُبحَٰانَ اللہِ القَادِرُ القَاھِرُ القَوِیُّ الکَافِیّ…اَعُوذُ بِاللہِ مِن شَرِّ عَدُوٍّ وَاَقوَیٰ مِنہُ اَنَّا کَفَینَاکَ اؐلمُستَہزِئِینَ اللہُمَّ رَبِّ اِنِّی مَغلُوبٌ فَانتَصِر وَصَلَّی اللہُ عَلَیٰ مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَسَلَّم…”۔
کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 201
مجربات اکابر
مجربات اکابر
یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں۔ عہدنبوت سے اب تک مشاہیر اسلاف امت کے مجرب عملیات، معمولات اور اذکار و وظائف جمع کئے گئے ہیں ۔ یہ مجموعہ آج کی پریشان حال امت کے لئے ایک ایسا روحانی تحفہ ہے جو انہیں بازاری قسم کے عاملوں سے نجات دلا سکتا ہے ۔
0 Comments