Fast and Reliable Book Delivery Service in Pakistan – Trusted by Customers
ہماری ویب سائٹ کے ایک معزز کسٹمر نے حال ہی میں دوبارہ کتابوں کا آرڈر کیا۔ ان کا پہلا تجربہ اتنا شاندار رہا کہ وہ دوبارہ ہم سے خریداری کرنے کے لئے واپس آئے۔ جیسے ہی انہوں نے اپنا نیا آرڈر دیا، ہم نے اُسی شام کتابیں روانہ کردیں۔ حیرت انگیز طور پر اگلی صبح اُن کو کتابیں موصول ہوئیں۔ وہ ہماری تیز اور قابلِ بھروسہ سروس سے بے حد متاثر ہوئے اور کتاب فروش کا شکریہ ادا کیا۔
الحمدللہ، ہم ٹی سی ایس کے شکر گزار ہیں کہ اُن کی مدد سے کتابیں بروقت اور بہترین حالت میں پہنچ سکیں۔ پاکستان میں ٹی سی ایس کی کورئیر سروس واقعی نمبر ایک ہے۔
گلدستہ تفاسیر (جدید اعلی ایڈیشن)
گلدستہ تفاسیر (جدید اعلی ایڈیشن)
مدینہ منورہ کی مبارک فضاؤں میں ترتیب دی جانیوالی ایک ایسی عظیم الشان تفسیر جو کئی تفاسیر کا خلاصہ اور مجموعہ ہے ۔ ہندوستان اور پاکستان میں اسکو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ۔
یہ جدید اعلیٰ ایڈیشن شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے آسان ترجمہ کے ساتھ منظر عام پر آچکا ہے ۔