KitabFarosh Online Bookstore Delivery Reports and Proofs
السلام علیکم دوستو!۔
کتاب فروش کو کام کرتے ہوئے اب سات سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے، اور الحمدللہ، اس دوران ہم ہزاروں کی تعداد میں پارسلز ڈلیور کرچکے ہیں۔ 🙌۔
ہم پارسل کی قیمت وصول کرنے کے بعد اسے فوراً آپ کی طرف روانہ کرتے ہیں اور مسلسل فالو اپ کرتے ہیں، یہاں تک کہ وہ بحفاظت آپ تک پہنچ جائے۔
یہ ہمارا عزم ہے کہ ہم ہر آرڈر کو نہایت ذمہ داری اور محبت کے ساتھ مکمل کریں۔ ❤️۔
ابھی چند دنوں کی ٹی سی ایس ٹریکنگ کوڈز کی رپورٹ یہاں لگا رہا ہوں تاکہ آپ ہماری سروس کی شفافیت کو دیکھ سکیں۔
اس کے علاوہ، ہمارے پاس ہر آرڈر کا مکمل ریکارڈ موجود ہوتا ہے، جس میں ٹریکنگ کوڈ اور دیگر تفصیلات محفوظ ہوتی ہیں۔ 📦۔
الحمدللہ! یہ وہ تمام گاہک ہیں جو کتابوں سے محبت کرتے ہیں اور کتاب فروش پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔ ہم ان کے اعتماد کے قرضدار ہیں اور یہ ہمارا وعدہ ہے کہ ہم آپ کے گھروں تک کتابیں محبت اور احترام کے ساتھ پہنچاتے رہیں گے۔ 🌟۔
آپ بھی ہمیں اپنی خدمت کا موقع دیں اور دیکھیں کہ ہم کس طرح آپ کی توقعات پر پورا اترتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ آپ کو کبھی مایوسی یا ناامیدی کا سامنا نہیں ہوگا۔ 😊۔
کتاب فروش کے تعارف اور گاہکوں کے اعتماد سے متعلق مزید مضامین پڑھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/kitabfarosh-success-and-intro/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





