KitabFarosh Best Books Delivery Store with Proof

KitabFaroshDeliveryReportByTCSForProof
KitabFarosh Best Books Delivery Store with Proof

دوستو! یہ رہا ہماری بہترین سروس کا ایک اور ثبوت! 📚۔

یہ ہمارے ریکارڈ میں مندرج آرڈر نمبر 235213 ہے۔ جس دن ہمارے معزز کسٹمر نے رقم بھیجی، ہم نے اسی دن ان کی کتابیں روانہ کردیں۔ ٹی سی ایس کی تیز ترین سروس کے معیار اور کام کی بروقت ادائیگی کا یہ نمونہ آپ کے سامنے ہے:۔

پارسل روانہ ہوا: 18 جنوری، بروز ہفتہ

کتاب ڈلیور ہوئی: 20 جنوری، بروز پیر (اگلے ہی ورکنگ ڈے)۔

یہی کتاب فروش کی پہچان ہے، جس کی بدولت اب کتابوں کا آرڈر کرنا نہایت آسان ہوگیا ہے۔ نہ لمبے انتظار کی ضرورت اور نہ کسی پریشانی کا سامنا! بس آپ اپنی پسند کی کتابیں منتخب کریں، رقم بھیجیں، اور 3 سے 4 دن کے اندر اندر اپنی کتابیں وصول کریں۔ ✨۔

اس آرڈر کا ٹی سی ایس ٹریکنگ کوڈ آپ خود بھی ٹریک کرسکتے ہیں، اور اس پوسٹ میں موجود اسکرین شاٹ کے ذریعے ہم نے شفافیت کو مزید واضح کر دیا ہے۔ 🙌۔

تو پھر دیر کس بات کی؟ کتاب فروش کو خدمت کا موقع دیں!۔
آپ کا اعتماد ہمارے لیے خوشی اور فخر کا باعث ہے۔ 😊

کتاب فروش کے تعارف اور گاہکوں کے اعتماد سے متعلق مزید مضامین پڑھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/kitabfarosh-success-and-intro/

Featured products

Written by Huzaifa Ishaq

27 January, 2025

You May Also Like…

Subscribe To Our Newsletter

Subscribe To Our Newsletter

Join our mailing list to receive the latest news and updates from our team.

You have Successfully Subscribed!

Pin It on Pinterest

Share This