حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے لئے جنت کی بشارت
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: جبرئیل علیہ السلام ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے اورعرض کیا : یا رسول اللہ ! یہ خدیجہ(رضی اللہ عنہا ) آپ کے پاس ایک برتن لا رہی ہیں جس میں کوئی سالن یا کھانے پینے کی چیز ہے تو جب وہ آپ کے پاس آ جائیں تو آپ اُن کو رب العالمین کی طرف سے اور مجھ جبرئیل کی طرف سے بھی سلام پہنچا دیجئے گا اور انہیں جنت میں موتیوں کے ایک محل کی بشارت سنا دیجئے گا جس میں نہ کوئی شور شرابا ہوگا اور نہ ہی کوئی تکلیف اور تھکن وغیرہ۔
(مفہوم حدیث: ۳۵۶۷، باب تزویج النبی صلی اللہ علیہ وسلم خدیجۃ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





