خادم کو ساتھ بٹھا کر کھلانا کوئی عیب نہیں ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ جب تم میں سے کسی کا خادم (ملازم یا کوئی بھی خدمت گزار) کھانا پکا کر لائے تو (وہ اُس خادم کو اپنے ساتھ بٹھا لے ) اگر ساتھ بٹھانا ممکن نہ ہو ( کھانا کم ہونے کی وجہ سے یا کسی اور سبب سے) تو اُس کو ( کھانے میں سے کچھ) ایک یا دو لقمے دے دے، کیونکہ اُس نے بھی کھانا بنانے میں محنت اور مشقت کی ہے اور آگ کی گرمی بھی برداشت کی ہے۔
(مفہوم حدیث : ۵۰۸۹، باب الاکل مع الخادم ، صحیح البخاری)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





