جہنمی طوق سے خود کو بچائیں کسی کا ہمارے ذمہ حق نہ رہے، بے شک ہمارا حق رہ جائے

جہنمی طوق سے خود کو بچائیں کسی کا ہمارے ذمہ حق نہ رہے، بے شک ہمارا حق رہ جائے

حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے نا حق ظلماً کسی کی زمین ہتھیا لی ( خواہ وہ ایک فٹ ہی کیوں نہ ہو) تو اِتنی زمین کا سات گنا (ایک فٹ کے بدلے سات فٹ جتنا ) طوق بنا کر اُس کے گلے میں ڈال دیا جائے گا۔

(زمین میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے، معمولی سا حق چاہے کچھ رہ جائے لیکن کسی کا ذمہ نہ ہو)

(مفہوم حدیث:۲۲۹۸، باب اثم من ظلم شیئا من الارض ، صحیح البخاری )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop