ایمان کی حلاوت پانے کا طریقہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص میں بھی تین چیز یں ہوں گی وہ ایمان کی حلاوت ضرور چکھ لے گا ( یعنی اس کو ایمان کی مٹھاس محسوس ہوگی )
پہلی بات یہ کہ اللہ عزوجل اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اُس کے دل میں سب سے زیادہ ہو۔ دوسری بات یہ کہ جس سے بھی دوستی اور تعلق رکھے صرف اللہ ہی کے لئے رکھے تیسرے یہ کہ کفر اختیار کرنا اِس کو اتنا سخت ناگوار اور تکلیف دہ ہو جس طرح آگ میں ڈالا جانا۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





