خواب میں روٹی دینا

Aik Hazar Purtaseer Waqiat

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خواب میں روٹی عنایت فرمانا:۔

ابو عبداللہ بن الحبلا فرماتے ہیں کہ میں مدینہ طیبہ میں آیا دو روز کے فاقے سے تھا…..۔
روضہ اطہر پر حاضر ہو کر عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپکا مہمان ہوں…..۔
پھر مجھے نیند آ گئی…..۔
خواب میں دیکھا کہ حضرت رسول امین صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک روٹی عنایت فرمائی ہے….. آدھی روٹی تو میں نے بحالت خواب ہی کھا لی…..اور جب بیدار ہوا تو باقی آدھی میرے ہاتھ میں موجود تھی….. آپ بغداد کے رہنے والے تھے۔

کتاب کا نام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 69۔

Written by Huzaifa Ishaq

28 September, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments