غارثور کا واقعہ

Aik Hazar Purtaseer Waqiat

غارثور کا واقعہ

ہجرت کے موقع پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ غار ثور میں تشریف فرما تھے، اس دوران سوراخ سے ایک سانپ نکلتا ہوا نظر آیا،
سانپ کو دیکھ کرابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سوراخ کے منہ پر پیر رکھ دیا،
سانپ جب نکل نہیں سکا تو ابوبکر صدیق کے پیر میں ڈسا……۔
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پتہ چلا تو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ پاؤں ہٹا لو….. بتایا جاتا ہے کہ سانپ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا امتی تھا جس نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے درخواست کی تھی کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں، حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اس سے فرمایا تھا کہ تم اپنی موجودہ شکل میں دیکھ نہیں سکتے، اس لئے بذریعہ دعا اسے سانپ بنا دیا گیا اور کہا گیا کہ غارثور میں چلا جا وہاں ہجرت کے موقع پر دیدار ہو گا….. (ملفوظات فقیہ الامت قسط نمبر ۱)

کتاب کا نام ایک ہزار پر تاثیر واقعات صفحہ 58۔

Written by Huzaifa Ishaq

26 September, 2022

Our Best Selling Product: Dars E Quran

You May Also Like…

0 Comments